اذان کا مسابقہ

افہام وتفہیم اکیڈمی کی جانب سے اذان کا مسابقہ ہوا اکیس طلباء نے شرکت کی ماشاء اللہ تین لوگوں کی پوزیشن آئی ، اور باقی طلبہ کو اعجازی انعام دیا گیا پہلی پوزیشن دوسری پوزیشن تیسری پوزیشن باقی طلبہ
ifham o Tafheem Academy ( افہام و تفہیم اکیڈمی )