Graphic design helping course by ifham o tafheem academy

 



گرافک ڈیزائننگ کیا ہے ؟

چار چیزوں کا نام گرافک ڈیزائننگ ہے ،
یا آپ کہہ سکتے ہیں " ٹیکسٹ ،کلر ، شیپ ، امیج ، یہ سب گرافک ڈیزائننگ ہے ،

گرافک ڈیزائننگ کے اندر یہ چار ہی چیز استعمال ہوتی ہیں ، اس لیے اپنی بھاؤناؤں کو اپنے جذبات کو ٹیکسٹ کلر سیپ امیج کے ذریعے باہر لانے کا نام گرافک ڈیزائننگ ہے ،

کلر کمبینیشن ٹپس - اگر ڈارک کلر ہے تو بیک گراؤنڈ لائٹ یوز کریں

اور اگر لائٹ کلر ہے تو بیک گراؤنڈ ڈارک یوز کریں

فونٹ ٹپس - دو تین فونٹ سے زیادہ یوز نہ کریں

ہیڈ لائن بولڈ کلر میں ہونی چاہیے

مین ہیڈ لائن " اپر کیس " میں ہونی چاہیے یہ بہتر ہوتا ہے

سب ہیڈ لائن بولڈ کلر میں نہ ہو

جب بھی کوئی لوگو بنائیں تو کوشش کریں اس کے ساتھ اپنی کوئی ٹیگ لائن بھی یوز کرے تاکہ آپ کو لوگ اس ٹیگ لائن کے نام سے جانے

جیسے ایک ٹیگ لائن ہے "پہلے استعمال کرو پھر وسواش کرو "(بھروسہ یہ گھڑی صابن کی ٹیگ لائن ہے ،


Idea 20% Cashback
Idea Happy Ramzan


Brand banao take log usko kabhi n bhule

Parle g / Combiflam / hari panni ki goli / 555 / Vicks /

Shape Type - Hard Edge - Soft Edge

Logo - idea aur Airtel - dekho jakar

Jese logo wesa design


ڈیزائن بناتے ہوئے سب سے زیادہ پریشانی تب آتی ہے جب ہم کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کون سی چیز کہاں سے لیں اور اس کا نام کیا ہے ، میں آپ کو بتاتا ہوں کون سی چیز کا کیا نام ہے تاکہ آپ کو ڈیزائن بنانے میں آسانی ہو


1. Delicate organic


2. organic blob


3. organic lines


4. Organic Rainbows


5. organic sketched fruits


6. Organic summer


7. Brown paper


8. Brush pattern


9. Canvatexturize


10. Daily planner


11. Paper texture


12. Ripped paper



Google par search kro "torn paper png" tool me jakar " Transparent "


13. Basic hand drawn shapes


14. Camping rustic drawing


15. Handdrawn love


16. Handdrawn pro


17. Hand painted


18. Morningstories


19. Pencil freeform


20. Simple drawn objects


21. Universalscenery


22. Seamless


23. Seamless background


24. Sticky note


25. torn paper


26. Washi tape


27. brush stroke



28. Gold brush


29. New brush stroke

30. Paint stroke


31. Neon words 


32. Nostalgiatype 






 



















































































Comments